شیر خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں دودھ، پنیر اور مکھن وغیرہ کا کاروبار ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں دودھ، پنیر اور مکھن وغیرہ کا کاروبار ہوتا ہے۔